Dataset Viewer
Auto-converted to Parquet Duplicate
high_resolution
imagewidth (px)
428
1.47k
low_resolution
imagewidth (px)
107
367
transcription
stringlengths
175
2.46k
ہمارے دفاتر اور حجرے عوام کیلئے ہر وقت کھلے ہیں، فضل حکیم خان پشاور (این این آئی) خیبر پختو نخوا کے وزیر برائے لائیوسٹاک، فشریز و کوآپریٹیو ، فضل حکیم خان نے مینگورہ میں پبلک ڈے کے موقع پر عوامی مسائل سنے اور مختلف وفود سے ملاقاتیں کیں، عوام نے کھل کر علاقے کے مسائل صوبائی وزیر کے سامنے پیش کئے جن پر صوبائی وزیر نے فور...
علی گنڈا پور کا صدر پی ٹی آئی پشاور سے رابطہ، مسائل کے حل کی یقین دہانی پشاور (این این آئی) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے صدر پی ٹی آئی پشاور عرفان سلیم کو مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے - پی ٹی آئی پشاور کے صدر عرفان سلیم سے ٹیلی فونک ...
ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی مندرہ میں بچی کے قتل کے جائے وقوعہ کا دورہ ایس ایس پی انوی میشن نے جائے وہ کا جائزہ لیا ور افران کو ہدایت دیں، کچی کے اہل خانہ سا ل کر تی سے آگاہ کی راولپنڈی (این این آئی ) ایس ایس پی انویسٹی گیشن نے مندرہ میں بچی کے حل کے جائے وقوعہ کا دورہ کیا ، اے ایس پی گوجر خان، ایس ایچ او مندرہ اور دیگر...
جے یو آئی نے بھی کینالز کے معاملے پر سندھ میں دھرنوں کا اعلان کر دیا لاڑکانہ ( این این آئی ) وکلاء کے بعد جمعیت علمائے اسلام ( جے یو آئی سندھ نے بھی کینالز کے معاملے پر سندھ پنجاب بارڈر بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام سندھ کے سیکرٹری جنرل مولانا راشد محمود سومرو نے کینالز کے معاملے (باقی ص...
کوہاٹ، فائرنگ کے نتیجے میں زخمی دوسرا بھائی زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا کو ہاٹ ( این این آئی) کوہاٹ کے شہری علاقہ میں فائرنگ کے نتیجے میں زخمی دوسرا بھائی بھی زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسا۔ بدھ کی شام شہری علاقہ جرونڈہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں دونو جوان - بھائی اسامہ اور احمد شدید زخمی ہو گئے تھے جنہیں پ...
صنعتوں ، گھریلو صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں ریلیف خوش آئند ہے پیاف لاہور ( این این آئی) پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف) کے عہدیداران نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں واضح کمی کا اعلان ملکی معیشت کیلئے ایک بڑی خوش خبری ہے (باقی صفحہ 4 بقیہ نمبر 34 پر)
دھی رانی پروگرام وزیر اعلی کا تاریخ ساز اقدام ہے مثال ماضی میں کہیں نہیں ملتی ، سہیل شوکت بٹ داود خیل (این این آئی) صوبائی وزیر سماجی بہبود د بیت المال پنجاب سہیل شوکت بٹ نے کہا کہ دھی رانی پروگرام وزیر اعلی پنجاب کا تاریخ ساز اقدام ہے جس کی ماضی میں کہیں مثال نہیں ملتی اور یہ پروگرام ایک ویلفیئر سوسائٹی کی بنیاد ہے ۔ا...
نیشنل کونس فار ہومیو پیتھک کے نومتی ارکان کوڈاکٹر قاراحمد بھٹ کی مبارکباد ملی تنقید سے اجتناب کرنے، ہومیو پیتھک سم کو درپیش مسائل سے نمٹنے کیلے مل جل کر کام کرنے کے عزم کا اعتبار راولپنڈی ( این این آئی) بے اولادی کے مشہور ومعروف ڈاکٹر وقار احمد بھٹہ نے پاکستان ہومیو پیتھک میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایچ ایم اے) کو نیشنل کون...
خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہے گا، صوبے کے جنوبی اور وسطی اضلاع شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے پشاور (این این آئی) خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہے گا ،صوبے کے جنوبی اور وسطی اضلاع شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے ، دن کے اوقات میں درجہ حرارت معمول سے 2 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمی...
غیر قانونی گیس ری فلنگ و پٹرول ایجنسیوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری غیر قانونی کیس ری فلنگ اور پٹرول ایجنسیاں چلانے والے 7لزمان گرفتار سلنڈر موٹرمیں دیگر سامان برآمد مقدمات درنا راولپنڈی (این این آئی) پنجاب حکومت کے احکامات کے پیش نظر غیر قانونی کیس ری فلنگ اور پٹرول ایجنسیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، غیر قانونی گیس ری فلنگ...
راولپنڈی پولیس کی کارروائی ، 3 ملزمان گرفتار، 3 ہزار سے زائد پینگیں 5 2 ڈور میں برآمد راولپنڈی (این این آئی ) راولپنڈی پولیس نے پتنگ سپلائرز کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 3 ملزمان گرفتار کر کے 3 ہزار سے زائد پینگیں اور 25 ڈوریں برآمد کر لیں ۔ تفصیلات کے مطابق سی پی اوسید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کی پتنگ سپ...
لاہور ہائیکورٹ میں نظر بندی قانون معطل ہونے کا مرکزی کیس سماعت کیلیے مقرر لاہور ( این این آئی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس میں عالیہ نیلم نے نظر بندی قانون معطل ہونے سے متعلق پنجاب حکومت کی کیس کی جلد سماعت کے لیے درخواست منظور کر لی۔ عدالت نے 27 مارچ کو مرکزی کیس سماعت کے لیے مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔ (باقی صفحہ 4 بقی...
مصطفی عام قتل کیس ، ملزم شیراز نے دوران تفتیش کئی چونکا دینے والے انکشافات کراچی (این این آئی) کراچی میں اغوا کے بعد قتل کئے گئے مصطفیٰ عامر کے کیس کی تحقیقات جاری ہیں۔ پولیس کی انٹیروگیشن رپورٹ کے مطابق دوسرے ملزم شیراز نے دوران تفتیش کئی چونکا دینے والے انکشافات (باقی صفحہ 4 بقیہ نمبر 35 پر )
راولپنڈی، گرجا گھروں کی سیکورٹی کیلئے موثر انتظامات راولپنڈی (این این آئی ) راولپنڈی پولیس کی جانب سے گرجا گھروں کی سیکورٹی کیلئے موثر 1 انتظامات کئے گئے ، راولپنڈی پولیس کے 450 - سے زائد افسران وجوانوں نے ڈیوٹی کے فرائض - سر انجام دیئے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی - پولیس کی جانب سے گرجا گھروں کی سیکورٹی کے - لیے موثر ا...
حکومت بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو تمام بنیادی سہولیات فراہم کرنے کیلئے جامع اقدامات کر رہی ہے۔ عون چوہدری اسلام آباد(این این آئی)وزیر مملکت سمندر پار پاکستا نیز عون چوہدری نے کہا ہے کہ ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان ہماری پہچان ہے۔ ( آج) اتوار کو پہلے بیرون ملک کنونشن کے حوالہ سے ہفتہ کو اپنے ویڈیو پیغام میں وزیر (باقی ص...
جے یو آئی کا پی ٹی آئی کو اندرونی سازشوں پر نظر رکھنے کا مشورہ پشاور (این این آئی) اپوزیشن جماعت جمعیت علماء اسلام ( جے یو آئی) نے اتحادی جماعت تحریک انصاف کی قیادت کو اندرونی سازشوں پر نظر رکھنے کا مشورہ دے دیا۔ ترجمان جے یو آئی اسلم غوری نے ایک بیان میں کہا کہ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور مولانا میں فضل الرحمان کے(با...
بعد الت جناب یاسر بلال صاحب سول حج راولپنڈی دعوی تنسیخ نکاح، گلناز احمد بنام بلال احمد ولد علی افسر ساکن اکا خیل جلالیہ ڈاکخانہ جلالیہ تحصیل حضر و ضلع اٹک ہر گاہ مقدمہ عنوان بالا میں مدعا علیہ کی تعمیل سمن سے ہونی مشکل ہے۔ لہذا آپ کو بذریعہ اشتہا را خبار مطلع کیا جاتا ہے کہ آپ اصالتا وکالتا یا بذریعہ مختار مورانہ 17-03...
ایکس کی بندش کے خلاف درخواستوں پر سماعت آج ہوگی لاہور ( این این آئی ) لاہور ہائیکورٹ میں ایکس کی بندش کے خلاف درخواستوں پر سماعت آج ) منگل ) کو ہو گی ۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی بنچ درخواست پر سماعت کرے گا۔ بنچ کے دیگر ارکان میں جسٹس فا فاروق حیدر اور جسٹس علی (باقی صفحہ 4 بقیہ نمبر 25 ...
سوات میں ٹریفک حادثات کے دوران ایک نوجوان جاں بحق اور دیگر 8 افراد زخمی سوات (این این آئی) سوات میں ٹریفک حادثات کے دوران ایک نوجوان جاں بحق اور دیگر 8 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق تھانہ رحیم آباد کی حدود میں واقع علاقہ قمبر میں کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ابوبکر ولد زیارت گل سکنہ قمر موقع پر جاں بحق ہو گیا ج...
احمد یار، افواج پاکستان سے اظہار یجہتی کیلئے ریلیاں نکالی گئیں احمد یار ( این این آئی ) افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کے کیلئے آل پاکستان ہائیڈرو الیکٹراک درکرز یونین عارفوالا اور سول سوسائٹی کے زیر اہتمام دو الگ الگ ریلیاں نکالی گئیں آل پاکستان ہائیڈروالیکٹراک ورکرز یونین کی زیر قیادت ایکسین دا پڈا خالد پرویز اور ڈویژ...
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پر کرپشن کے الزامات جھوٹے ہیں۔ بیرسٹر گوہر اسلام آباد (این این آئی) چیئر مین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ اور خیبر پختونخوا حکومت پر مبینہ کرپشن کے الزامات جھوٹے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پارٹی - در کرز اور رہنماؤں سے کرپشن کے ثبوت مانگے تاہم کسی -...
پنجاب اور سندھ میں گندم کٹائی کا عمل شروع، سرکاری قیمت مقرر نہ ہونے سے کاشتکار پریشان لاہور(این این آئی) پنجاب اور سندھ کے مختلف اضلاع میں گندم کٹائی کا عمل شروع ہو گیا۔ سندھ میں سرکاری سطح پر خریداری اور ریٹ مقرر نہ ہونے پر کاشتکار پریشان ہیں جبکہ پنجاب کا کسان قیمت کم ملنیپر پریشان (باقی صفحہ 4 بقیہ نمبر 54 پر)
وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی سے رکن قومی اسمبلی انجم عقیل کی ملاقات وزارت کا قلمدان سنبھالنے پر مبارکباد اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی سے رکن قومی اسمبلی انجم عقیل نے ملاقات کر کے انہیں وزارت (باقی صفحہ 4 بقیہ نمبر 18
بیرسٹر گوہر کی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے ملاقات، پارٹی معاملات پر گفتگو اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور سے ملاقات ہوئی، جس میں پارٹی معاملات پر گفتگو کی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیر - اعلیٰ نے اختلافات ختم کرنے کی بات پر مث...
آئینی بینچ، عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے خلاف لانگ مارچ توہین عدالت کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کر دی، عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان کے پیش ہونے پر سوال بھی اٹھایا۔ سپر...
بعد از محترمہ جمع یاسین صاحبہ سول حج راولپنڈی دعوی حق مہر، بختاور خان بنام حقیقی پسر محمد رفیق، محمد رفیق پسر محمد صدیق نورین زوجہ محمد صدیق ساکن مکان نمبر 2 مدینہ کالونی پنج کانا چوک ایکا توت ضلع پشاور، ہر گاہ مقدمہ عنوان بالا میں مدعا علیہ کی تعمیل سمن سے ہوئی مشکل ہے ۔ لہذا آپ کو بذریعہ اشتہار اخباری مطلع کیا جاتا ہ...
ہمیں بین الاقوامی لیول پر مقابلے کے لیے اپنے بچوں کو تیار کرنا ہوگا، میاں عین اللہ پشاور (این این آئی) میجنگ ڈائریکٹر مرجڈ ایریاز ایجوکیشن فاؤنڈیشن میاں عین اللہ نے کہا ہے کہ فاؤنڈیشن ضم اضلاع میں تعلیمی بہتری کے لیے انقلابی اقدامات اٹھا رہی ہے اساتذہ کو دور جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ تربیت کی فراہمی کے ساتھ ساتھ قابل ا...
لیبیا میں ایک اور تارکین وطن کی کشتی حادثے کا شکار 4 پاکستانیوں سمیت 11 لاشیں مل گئیں طرابلس / اسلام آباد (این این آئی) لیبیا کے 1 مشرقی ساحل کے قریب (باقی صفحہ 4 بقیہ نمبر 23
ایکس کی بندش کیخلاف درخواستوں پرسماعت کل ہوگی لاہور ( این این آئی ) لاہور ہائیکورٹ میں ایکس کی بندش کے خلاف درخواستوں پر سماعت کل ( منگل ) کے روز ہوگی ۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم - کی سربراہی میں (باقی صفحہ 4 بقیہ نمبر 27 پر) -
آئیسکو نے ضروری مرمت کے باعث عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں کھلی کی سلائی مقر روشیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے اسلام آباد(الاخبار نیوز) مورخہ 10 مارچ 2025 ، صبح 07:00 بجے سے دن 11:00 بجے تک، اسلام آباد سرکل ، اتھال ،ٹریٹ، ٹی اینڈ ٹی ، بھارہ کھو۔ 1811، این آئی ایچ ، گالف س...
راولپنڈی ، ناجائز اسلحہ رکھنے والے 4 ملزمان گرفتار، مقدمات درج راولپنڈی (این این آئی) راولپنڈی پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے 4 ملزمان گرفتار کر لئے ،ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹریج پولیس نے ملزم مجاہد سے 01 پستول 30 بور معہ ایمونیشن ، ردات پولیس نے ملز...
جیل میں شوہر کی طرح بہتر سہولتیں فراہم کی جائیں، بشری بی بی کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع اسلام آباد (این این آئی ) سابق خاتون اول اور بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نے اڈیالہ جیل میں اپنے شوہر کی طرح بہتر سہولتوں کی فراہمی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ بشری بی بی کے وکلا کی جانب س...
پیرا میڈکس ڈے ہماری شناخت کا دن ہے ہر سال مناتے رہیں گے، چوہدری انس اسلام آباد ( پ ر ) پمز پیرامیڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن کی جانب سے پیرا میڈکس کے دن کے سلسلے میں ایک پروقار تقریب کالج آف میڈیکل ٹیکنالوجی پمز میں منعقد ہوئی تقریب میں تمام پیرا میڈ کسی قیادت نے کیک بھی کا نا شر کا سے خطاب کرتے ہوئے محمد ارشد خان صدر فیڈرل...
خیبر پختونخوا کے وزیر برائے پبلک ہیلتھ انجینئر نگ پختون یارخان کا رحم دلی پرمبنی اقدام پشاور (این این آئی) خیبر پختونخوا کے وزیر برائے پبلک ہیلتھ انجینئر نگ پختون یار خان کا رحم دلی پر مبنی اقدام، درخت سے لٹکے پرندے کو ریسکیو کرایا صوبائی وزیر برائے پبلک ہیلتھ انجینئر نگ پختون یار خان نے جمعرات کی صبح اپنی رہائش گاہ پش...
محسن نقوی کی تونسہ میں پولیس چیک پوسٹ پر خوار جی دہشتگر دوں کا حملہ ناکام بنانے پر پولیس کوشاباش اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخله محسن نقوی نے تونسہ میں پولیس چیک پوسٹ پر خوارجی پر جی دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش دی ہے ۔اپنے بیان میں وزیر داخلہ نے کہا کہ پولیس نے بہادری کیساتھ خوارجی (باقی ص...
ٹی ایم ادوانا کی نااہلی،کرپشن عروج پر، وانا بازار گندگی کا ڈھیر بن گیا، تاج محمد وزیر کا شدید رد عمل وانا (این این آئی)ضلع لوئر جنوبی وزیرستان کے ہیڈ کوارٹر دانا میں ٹی ایم اد کی مبینہ کرپشن اور غفلت نے عوام کو شدید پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔ مویشی منڈی، پرائیویٹ جنرل بس اسٹینڈ ، اور نادرا کار پارکنگ جیسے اہم مقامات ...
راولپنڈی پولیس کا منشیات سپلائرز کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن لیڈی نشیات سپلائر سبت 23 ملزمان گرفتار ساڑھے 3 کلو سے زائد اکس 0 3 کھ سے زائہ چرس اد0 8 4 لیٹر شراب برآمد راولپنڈی (این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب کا ویژن ڈرگ فری پنجاب ہی پی اوسید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کا منشیات سپلائرز کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، لیڈی ...
راولپنڈی ملزمان اور پولیس کی فائرنگ کے دوران بین الاضلاعی کار چور ہلاک تھانہ کینٹ کے علاقہ سے چائی گئی مہران کار در اسلہ بر آمد، بلاک مزم کی شناخت جاوید کے نام سے ہوئی راولپنڈی (این این آئی) کینٹ سے کار چوری کر کے فرار ہوتے ملزمان نے صدرواہ ۔ کے علاقہ میں پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی ، فائرنگ کے دوران بین الاضلاعی کار چو...
کرم، متحارب فریقین کے مابین فرقہ ورانہ فسادات کے بعد کئی ماہ حالات معمول پر آنے لگے کو ہاٹ(این این آئی) قبائلی ضلع کرم میں متحارب فریقین کے مابین فرقہ ورانہ فسادات کے نتیجے میں پیدا ہونے والی کئی ماہ کی طویل کشیدگی کے بعد حالات تیزی سے معمول پر آرہے ہیں اور ڈویژنل و ضلعی انتظامیہ اور سیکیورٹی فورسز کے عملی اور بھر پور ...
عمران کشور نے ڈی آئی جی (ایڈمن) لاہور کے عہدے کا چارج سنبھال لیا لاہور ( این این آئی) عمران کشور نے ڈی آئی جی (ایڈمن) لاہور کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ عمران کشور کا تعلق پاکستان پولیس سروس کے 33 ویں کامن سے ہے۔ عمران کشور نے بطور ڈی پی اد قصور، مظفر گڑھ (باقی صفحہ 4 بقیہ نمبر 28 پر)
عید پر پردیس پردیسیوں کا بس اڈوں پر رش ، کرایوں کی نگرانی سخت ** زائد کرایہ لینے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف فوری کارروائی کا اعلان اسلام آباد (این این آئی) عید کے موقع پر اپنے پیاروں کے ساتھ خوشیاں منانے کے لیے پردیسیوں کا بس اڈوں پر رش بڑھ گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے سرکاری کرایہ | پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے خصوصی ٹیم...
چترال ، موسلا دھار بارشیں اور برف باری، متعدد سڑکیں بند چترال (این این آئی) چترال میں موسلا دھار بارشوں اور برفباری کے باعث لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ہے جس سے متعدد علاقوں کی سڑکیں بند - ہے ہو گئیں۔ سیکڑوں درخت اور درجنوں کچے مکانات بھی گر گئے، اسی طرح متعدد علاقوں میں بجلی بھی معطل ہے۔ (باقی صفحہ 4 بقیہ نمبر 0 3 پر)
اصفہ بھٹو کی نجی اسپتال آمد؛ صدر آصف زرداری کی خیریت دریافت کی کراچی (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی - پی) کی رہنما آصفہ بھٹوزرداری اپنے والد صدر مملکت - آصف علی زرداری کی خیریت معلوم کرنے کیلئے اسپتال پہنچ گئیں۔ ذرائع کے مطابق خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری کی کراچی کے نجی اسپتال آمد ہوئی، جہاں انہوں نے باقی صفحہ...
بعد الت جناب سردار محمد اکرم خان صاحب ڈسٹرکٹ حج راولپنڈی درخواست منتقلی مقدمات مہوش طاہر وغیرہ بنام طاہر سعید پسر محمد سعید ساکن مکان نمبر 323 - CA بلاک F محلہ چشتی آباد سیٹلائیٹ ٹاؤن راولپنڈی ہر گاہ مقدمہ عنوان بالا میں رسپانڈنٹ کی تعمیل سمن سے ہوئی مشکل ہے ۔ پ کو بذریعہ اشتہاراخبار مطلع کیا جاتا ہے کہ پ آپ اصالنا وکا...
گینگ ریپ کیس کے دو مجرموں کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت 14 اپریل کو ہوگی لاہور ( این این آئی ) لاہور ہائیکورٹ میں موٹر وے گینگ ریپ کیس میں دو مجرمان کو پھانسی دینے کے فیصلے کے خلاف اپیلوں پر سماعت کل ( پیر ) کے روز ہو گی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید شہباز علی رضوی اور جسٹس (باقی صفحہ 4 بقیہ نمبر 4 5 پر)
غیر قانونی طور پر یورپ جانے کی کوشش کرنے والے 3 ملزمان پاکستان واپس پہنچنے پر گرفتار سیالکوٹ (این این آئی) سیالکوٹ اتریش ایئر پورٹ پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے امیگریشن سرکل نے غیر قانونی طریقے سے یورپ جانے کی کوشش کرنے والے 3 ملزمان کو پاکستان واپس پہنچنے (باقی صفحہ 4 بقیہ نمبر 31 پر )
گستاخانہ مواد کیخلاف کمیشن نہ بنایا جائے حکومت مدعی بن کر عدالت جائے ، علی محمد خان اسلام آباد (این این آئی ) رکن قومی اسمبلی پی ٹی آئی علی محمد خان نے گستاخانہ مواد کے خلاف کمیشن بنانے کی مخالفت کر دی اور کہا ہے کمیشن کے بجائے حکومت خود استغاثه بن کر مقدمات دائر کرے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے (باقی صفحہ 4 بقیہ ن...
خانقاہی نظام کا مقصد للہ اور اس کے رسول ﷺ نے کی محبت کو فروغ دینا ہے۔ سید مصطفیٰ کمال کراچی (این این آئی) وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ خانقاہی نظام کا مقصد اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی محبت کو فروغ دینا ہے۔صوفیائے کرام کی خانقاہیں ہمیشہ سے اللہ کے بندوں کی داد رسی، تربیت، تعلیم اور ذکر وفکر کا وہ مرکز رہی ہی...
پنجاب حکومت نے چیمپئنز ٹرافی کی سکیورٹی کیلئے آرمی ، رینجرز کی تعیناتی کی منظوری دیدی لاہور ( این این آئی ) محکمہ داخلہ پنجاب نے انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 ء کے سکیورٹی انتظامات کیلئے آرمی در پنجرز کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ جمعہ کو چیئر مین کا بینہ کمیٹی برائے امن وامان خواجہ (باقی صفحہ 4 بقی...
پاک بحریہ نویں امن مشق اور پہلے امن ڈائیلاگ کی میزبانی کیلئے تیار نویں بین الاقوامی امن مشق؛ 7 سے 11 فروری تک منعقد کی جائے گی راولپنڈی (این این آئی) پاک بحریہ نویں امن مشق اور پہلے امن ڈائیلاگ کی میزبانی کیلئے تیار، نویں بین الاقوامی امن مشق 7 سے 11 فروری تک منعقد کی ۔ جائے گی ۔ ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق امن 2025 ...
جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ سعودی عرب، سٹریٹجک و سکیورٹی امور پر گفتگو راولپنڈی (الاخبار مانیٹرنگ) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق چیئر مین جوائنٹ چیف 71 ف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے دورہ سعودی عرب کے دوران پاکستان سعودی عرب مشتر کہ فوجی تعاون کمیٹی کے 8 ویں دور میں شرکت کی۔ جنرل ساحر شمشاد کی سعودی نائب ...
تاجر برادری کا بجلی کی قیمتوں میں کمی کے اعلان کا خیر مقدم اسلام آباد (این این آئی) صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے بجلی قیمتوں میں کمی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی قیمتوں میں کمی پر حکومت کے مشکور ہیں اس سے کاروباری برادری کو ریلیف ملے گا۔ اسلام آباد (باقی صفحہ 4 بقیہ نمبر 50 پر)
چونترہ کے معروف نمبر دار راجہ محمد جمیل سپردخاک نماز جنازہ میں ہر طبقہ فکر سے بڑی تعداد میں شرکت راولپنڈی (الاخبار نیوز ) چونترہ کی ممتاز سماجی شخصیت نمبر دار راجہ محمد جمیل طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ۔ مرحوم کی نماز جنازہ مقامی جنازگاہ میں ادا کی گئی ، جس میں سیاسی، سماجی، مذہبی اور صحافتی شخصیات سمیت شہریوں کی ب...
وزارتیں عارضی ہیں اصل کام عوام کے دلوں پر راج کرنا اور ان کیلئے آسانیاں پیدا کرنا ہے، پختون یارخان پشاور (این این آئی) خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر پختون یار خان نے کہا ہے کہ یہ وزارتیں عارضی ہیں ہیں اصل کام عوام کے دلوں پر راج کرنا اور ان کیلئے آسانیاں پیدا کرنا ہے خوش اخلاقی اور عوام کی قدر کرنے کی ضرورت ہے ہماری حکو...
الحاج غفور خان جدون کا حافظ حسین احمد کی وفات پر اظہار افسوس صوابی (این این آئی) جمعیت علما اسلام ضلع صوابی کے سینئر نائب امیر الحاج غفور خان جدون نے جے یو آئی کے سابق سینیٹر مولانا حافظ حسین احمد کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مولانا حافظ حسین احمد کی رحلت جماعت، کارکنان اور ملت اسلامیہ کے لیے ایک ...
نئے سال کیلئے محکمہ تعلیم میں کثیر المقاصد عوامی فلاح و بہبود کے منصوبے شروع کئے جائیں گے، فیصل خان ترکئی پشاور (این این آئی ) خیبر پختونخوا کے وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی نے کہا ہے کہ نئے سال کے لئے محکمہ تعلیم میں کثیر المقاصد عوامی فلاح و بہبود کے منصوبے شروع کئے جائیں (باقی صفحہ 4 بقیہ نمبر 33 پر)
لیبر کالونی میں قابضین اور غیر قانونی طور پر رہائش پزیر کی لیبر کالونی سے فوری طور پر انخلا سے متعلق اجلاس پشاور (این این آئی) ڈپٹی کمشنر مردان ڈاکٹر عظمت اللہ وزیر کی زیر صدارت ورکرز ویلفیئر بورڈ محکمہ محنت خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں لیبر کالونی میں قابضین اور غیر قانونی طور پر رہائش پزیر کی لیبر کالونی سے فوری طو...
لاہور ہائیکورٹ میں خودسوزی کرنے والے محمد آصف ملی نیشنل کمپنی کا لازم نکلا محمد آصف نے کمپنی میں عہدے سے ہٹائے جانے پر عدالت کے سامنے پیٹرول چھڑک کر آگ لگالی لاہور ( این این آئی ) لاہور ہائی کورٹ کے سامنے خودسوزی کی واقعہ کی رپورٹ سامنے آگئی ۔ وزیر اعلی مریم نواز شریف نے محمد آصف کے بہترین علاج معالجے کی ہدایت کی ہے رپ...
آئیسکو نے ضروری مرمت کے باعث عارضی بھلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے اسلام آباد (الاخبار نیوز) مورخہ 11 مارچ 2025 ،صبح 07:00 بجے سے دن 11:00 بجے تک، اسلام آباد سرکل، اپر ٹو پہ کنڈ راجگان، چھٹہ بختاور، تر امری، رہاڑہ فیڈرز ، راولپ...
سنٹر فار ایڈوکیسی لرننگ اینڈ لائیولی ہوڈ کی جنرل باڈی کا اجلاس ، سب ممبران کی متفقہ رائے سے ممبر شپ دینے کا فیصلہ صوابی (این این آئی) سنٹر فار ایڈویسی لرننگ اینڈ لائیولی ہوڈ (کال) تنظیم صوابی کی جنرل باڈی کا اجلاس حاجی افتخار احمد خان کی صدارت میں ہوا جس میں بختیار خان چیرمین، انجینئر جہانزیب واکس چیر مین ، صابر حسین س...
صوبے میں دن ہیلتھ ھب کی فعالی بارے محکمہ صحت کے زیر انتظام دوروزہ سیمینا ر اختتام پزیر پشاور (این این آئی) صوبے میں دن ہیلتھ ھب کی فعالی - بارے محکمہ صحت کے زیر انتظام دو روزہ سیمینار اختتام - پزیر، سیمینار کا اہتمام محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے نیشنل انسٹی - نیوٹ آف ہیلتھ اور سنٹر فار ڈیزیز کنٹرول کے تعاون سے 1 کیا۔ سیم...
جننگ فیکٹریوں میں کپاس کی آمد میں سالانہ بنیاد پ 34 فیصد کمی ہوئی، رپورٹ مکوآنه (این این آئی) جننگ فیکٹریوں میں کپاس کی آمد میں سالانہ بنیاد پر 34 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے اعداد و شمار کے مطابق 31 جنوری تک ملک کی جننگ فیکٹریوں میں 110055 گانٹھوں کی آمد ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ سال کے مقابل...
عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں - ضمانت کی درخواستوں کی کا زلسٹ منسوخ لاہور (این این آئی) بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر لاہور - ہائیکورٹ کے 2 رکنی بنچ کی تشکیل مکمل نہ ہونے کی دنبہ سے کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی۔ بینچ کے سربراہ - - جسٹس شہباز رضوی کی عدم دستیابی کی وجہ سے 9 مئی کے 8 مقدما...
سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل تحقیقات کیس پر سماعت آج ہوگی اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل تحقیقات کیس پر سماعت (آج) جمعہ کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل تحقیقات کیس سماعت کیلئے مقرر ہو گیا۔ جسٹس امین الدین خان سر براہی میں 6 رکنی بینچ (آج) جمعہ کو سماعت کرے (باقی صفحہ 4 بقیہ...
پنجاب میں اپنی نوعیت کا پہلا اور منفرد سہولت آن وی گو بازار قائم کرے کا فیصلہ لاہور ( این این آئی) پنجاب میں اپنی نوعیت کا پہلا - اور منفرد سہولت آن دی گو بازار قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے سہولت آن (باقی صفحہ 4 بقیہ نمبر 3 4 پر)
آر پی اوراولپنڈی آج ایس ڈی پی او دفتر گوجر خان میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے راولپنڈی ( این این آئی ) آر پی اوراولپنڈی بابر سرفراز الیا (آج) بدھ کو ایس ڈی پی او دفتر گوجر خان میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے۔ تفصیلا ت کے مطابق ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن با بر سرفراز الیا ( آج) بدھ کو 12 بجے ایس ڈی پی او دفتر گو...
آئیسکو نے ضروری مرمت کے باعث عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقرہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے۔ اسلام آباد (الاخبار نیزو) مورخہ 26 جنوری 2025 ، صبح 09:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک، راولپنڈی سٹی سرکل ، عید گاہ، ڈھوک نجو، گنگال، ائر پورٹ، گلزار قائد ، کھنہ ...
ڈپٹی چیئر مین سینیٹ سیدال خان کا سنگاپور میں پاکستانی ہائی کمیشن کا دورہ سنگا پور ( این این آئی) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے سنگاپور میں پاکستان کے ہائی کمیشن کا دورہ کیا۔ اس موقع پر پاکستان کی ہائی کمشنر رابعہ شفیق نے انہیں پاکستان اور سنگا پور ( باقی صفحہ 4 بقیہ نمبر 46 پر )
عمرہ شریف کی سعادت حاصل کرنا خوش نصیبی کی بات ہے تنویر نوشاہی اسلام آباد (پ ر) عمرہ شریف کی سعادت حاصل کرنا خوش نصیبی کی بات ہے تنویر نوشائی، پمز پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے ایڈمن سپریڈنٹ ریٹائرڈ حاجی غلام مصطفیٰ کو عمرہ شریف کی سعادت حاصل کرنے پر نان گزٹڈ ویلفیئر ایسوسیشن پمز کے سابق صدر حاجی محمد حنیف میڈیا...
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نیشنل پولیس فاؤنڈیشن پاکستان کے بھی سر براہ مقرر اسلام آباد ( الاخبار مانیٹرن ) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کو نیشنل پولیس فاؤنڈیشن پاکستان کا بھی سر براہ مقرر کر دیا گیا۔ سید علی ناصر رضوی اسلام آباد پولیس کے ساتھ ساتھ نیشنل پولیس فاؤنڈیشن پاکستان کو بھی کمانڈ کریں گے، سید ع...
آئی جی کی ایس ایس پی سکیورٹی اور چیف ٹریفک آفیسر سے میٹنگ موجود سیکیورٹی صورتحال، ٹریفک نظم ونسق عوامی سبوت و دیگر هم انتظامی معاملات پر تبادلہ خیال اسلام آباد (این این آئی) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے ایس ایس پی سکیورٹی اور چیف ٹریفک کے آفیسر سے میٹنگ میں موجودہ سکیورٹی صورت حال، ٹریفک قلم ونسق، عوامی سہولت...
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پیپلز ٹیچرزفورم ضلع چارسدہ کے نمائندہ وفد کی ملاقات ملاقات پشاور (این این آئی) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پیپلز ٹیچرزفورم ضلع چارسدہ کے نمائندہ وفد نے ضلعی صدر شکیل احمد کی قیادت میں پیر کے روز گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات کی ۔ 20 رکنی وفد میں نوید اللہ ، حیات خان اور (با...
پشین میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ، 9 دہشت گرد ہلاک، ہلاک حملہ آوروں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا گیا، ترجمان سی ٹی ڈی پشین (این این آئی) بلوچستان کے ضلع پشین میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے 9 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق سی ٹی ڈی کی جانب سے پشین کے علاقے خنائی بابا میں کارروائی کی گئی، اس...
عالم اسلام امریکا و اسرائیل کے منصوبے کیخلاف متحد ہو جائے لیاقت بلوچ لاہور (این این آئی) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ امریکا اور اس کے ساتھی غزہ جنگ بندی معاہدے کے خاتمے کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ لیاقت بلوچ نے اپنے بیان میں کہا کہ عالم اسلام (باقی صفحہ 4 بقیہ نمبر 26 پر)
آئی جی اسلام آباد کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس سال5 202 میں ٹریفک کے نظام کو موثر بنانے ، ٹریفک قوانین پر عمل درآمد کویقینی بنانے کیلئے ٹریفک ایمر جنسی نافذ اسلام آباد (این این آئی) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت اعلی سی اجلاس کا انعقاد کیا گیا ، آئی جی اسلام آباد نے سال 2025 میں ٹریفک کے نظام کو موثر...
اسلام آباد سے 10 جرائم پیشہ عناصر گرفتار، نشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد پولیس نے مختلف کا رروائیوں کے دوران 10 جرائم پیشہ عناصر گرفتار کر کے منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کا وفاقی دارلحکومت میں شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی ب...
سردار کمال خان بنگلزئی اور میر اسرار زہری کی وزیراعلی بلوچستان سے ملاقات کوئٹہ (این این آئی ) نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر سردار کمال خان بنگلزئی اور بی این پی عوامی کے - میر اسمرار اللہ زہری نے سوموار کو وزیراعلی بلوچستان - سرفراز بلٹی سے ملاقات کر کے بی این پی مینگل اور حکومت کے درمیان (باقی صفحہ 4 بقیہ نمبر 28 پر )
صوبائی وزیر بلال یاسین کا وارث روڈ زیر زمین واٹر ٹینک منصوبہ کا افتتاح لاہور (این این آئی) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات پر واسا لاہور کے بارشی یانی کو محفوظ کرنے کے لیے زیر زمین واٹر ٹینکس کی پالی تعمیر کا سلسلہ تیزی (باقی صفحہ 4 بقیہ نمبر 51 پر)
کے پی میں تبدیلی کا جھوٹا ڈھونگ رچایا گیا، اختیار ولی خان نوشہرہ ( این این آئی ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے عوام بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں، صوبے کے 3 ہزار سکولوں میں پینے کا پانی تک نہیں ہے۔ نوشہرہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اختیار ولی نے کہا کہ سکولوں سے (باقی صفحہ 4 بقیہ ...
راولپنڈی، تھانہ بنی پولیس کی کارروائی ، ایمر جنسی ہیلپ لائن پر بوگس کال کرنیوالا ملزم گرفتار راولپنڈی (این این آئی) تھانہ بنی۔ پولیس نے ایمر جنسی ہیلپ لائن 15 پر بوگس - کال کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔ تفصیلات - کے مطابق ملزم دولت خان نے ایمر جنسی - ہیلپ لائن 15 پر کال کی کہ اس کے ساتھ ڈکیتی کی واردات ہو ہوئی ہے، واقع...
جماعت اسلامی کا کراچی میں جمعے کو احتجاج کا اعلان کراچی (این این آئی) امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے کہا ہے کہ کراچی شہر میں حکومت نام کی کوئی چیز نظر نہیں آتی، جمعے کو شہر میں احتجاج کریں گے۔ انہوں نے میڈیا سے بات چیت میں کہا ہے کہ کراچی میں ہیوی ٹریفک کے حادثات سے متعلق پٹیشن دائر کی ہے، (باقی صفحہ 4 بقیہ نمبر 2...
آغا سراج درانی و دیگر کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس کی سماعت 13 مارچ تک ملتوی کراچی (این این آئی) کراچی کی احتساب عدالت نے وسابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی و دیگر کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس کی سماعت 13 مارچ تک ملتوی کر دی ہے ۔ کراچی کی احتساب عدالت کے روبرو سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی...
تکنیکی، آپریشنل وجوہات کے باعث متعدد پروازیں منسوخ لاہور ( این این آئی ) تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث متعدد پروازیں منسوخ کر دی گئیں ۔ کراچی سے لاہور سیرین ایئر کی پرواز ای آر 524، 522 ، کراچی سے اسلام آباد سیرین ایئر کی پرواز ای آر 504،502، کراچی سے لاہور ایئر سیال کی پرواز پی ایف 145 اور کراچی سے دیٹی ایمریٹس کی...
چارا اینٹی کرپشن عدالتوں میں نئے جوں کا تقرر، جاوید اقبال وڑائچ سینئر سپیشل جج اینٹی کرپشن کورٹ لاہور تعینات لاہور ( این این آئی) پنجاب کی اینٹی کرپشن کورٹس میں چار نئے ججوں کی تعیناتی کر دی گئی ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جاوید اقبال وڑائچ کو سینئر سپیشل جج اینٹی کرپشن کورٹ لاہور (باقی صفحہ 4 بقیہ نمبر 45 پر )
9 مئی کے ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرنے کیلئے دائر اپیلیں سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد ( این این آئی) سپریم کورٹ میں سانحہ نومئی کے ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرنے کیلئے دائر اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئیں۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 27 فروری کو سماعت کرے گا، جسٹس شفیع صدیقی اور جسٹس گل حسن اورنگزیب بنچ کا حصہ ...
بلدیاتی اداروں کے فنڈ ز پر ڈا کہ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ، بلدیاتی نمائندگان آزاد کشمیر اسلام آباد (این این آئی ) آزاد شمیر بھر کے بلدیاتی نمائندگان نے حکومت آزاد ریاست کو خبردار کیا ہے کہ بلدیاتی اداروں کے فنڈز پر ڈاکہ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ، حکومت کی جانب سے بلدیاتی اداروں (باقی صفحہ 4 بقیہ نمبر 3 5 پ...
کراچی ، اورنگی ٹاؤن میں پولیس مقابلہ،سابق پولیس اہلکار سمیت دو ملزمان گرفتار کراچی (این این آئی) اپنی وہیکل لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی) کی کراچی کے علاقے اورنگی - ناؤن میں کارروائی کے دوران مبینہ پولیس مقابلے - میں دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے ۔ گرفتار ہونے والوں میں ایک سابق پولیس اہلکار بی بھی - شامل ہے۔ پو...
سابق وزیر اعظم نواز شریف کا لندن میں طبی معائنہ طبی معائنہ کرانے کے بعد اپنی رہائش گاہ ایون فیلڈ پہنچ گئے لندن (این این آئی) سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کا لندن میں طبی معائنہ ہوا ہے۔ رپورٹس کے مطابق سابق وزیر اعظم (باقی صفحہ 4 بقیہ نمبر 20
بعدالت جناب تیمور افضل صاحب سول حج راولپنڈی درخواست جانشینی، کامران خان پسر محمد قدرت خان ساکن 14/A محلہ بہاری کالونی مسلم ٹاؤن راولپنڈی بنام عوام الناس درخواست برائے حصول سرٹیفیکیٹ جانشینی تر که متوفی ہر گاہ سائل نے درخواست مذکورہ الت ہذا میں گزاری ہے۔ لہذا ہر خاص و عام کو بذریعہ اشتها را خبار مطلع کیا جاتا ہے کہ اگر ...
الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ اسلام آباد میں - 11 فروری سے 13 فروری 2025 تک تین روزہ تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان ، سیکرٹریٹ اسلام آباد میں 11 فروری سے 13 فروری 2025 تک تین روزہ تربیتی سیشن کا - انعقاد کیا گیا اس تربیت کیلئے ایک خصوصی ٹیم پی پی آر اے (PPRA) کے مرکزی (باقی صفحہ ...
ایس ایس پی آپریشنز کی کھلی کچہری ، شہریوں کے مسائل سن کر حل کیلئے افسران کو احکامات جاری راولپنڈی (این این آئی ) ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار نے پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کیلئے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار ن...
پیپلز پارٹی کا تاج حیدر کی وفات پر 3 روزہ سوگ کا اعلان کراچی (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے سینئر رہنما تاج حیدر کے انتقال پر 3 روزہ سوگ کا اعلان کر دیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر پیپلز پارٹی نے 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ اس دوران پیپلز پارٹی کی سیاسی - سرگرمیاں 3 روز (ب...
شبلی فراز نے نومئی کے مقدمے میں ڈسچارج کے لیے درخواست ہائیکورٹ میں دائر کر دی لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے نومئی کے فیصل آباد کے مقدمے میں ڈسچارج کے لیے درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کر دی۔ درخواست گزار نے اے ٹی سی فیصل آباد میں ڈسچارج کی درخواست دائر پچس میں موقف اختیار کیا گیا (باق...
چوہدری سالک حسین کا بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بطور ریاستی مہمان خیر مقدم ، تعاون پر زور اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز چوہدری سالک حسین نے اوور سیز پاکستانیز کے افتتاحی کنونشن میں اوورسیز پاکستانی شرکا کا پرتپاک خیر مقدم کیا (باقی صفحہ 4 بقیہ نمبر 3 4 پر )
صواب، پولیس مقابلہ میں خطرناک اشتہاری مجرم زخمی ، گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا صوابی (این این آئی) موضع جلسی میں پولیس مقابلہ میں خطرناک اشتہاری مجرم زخمی ہو گیا، پولیس نے گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا ۔ ڈی پی او آفس سے جاری پریس ریلیز کے مطابق دیہ جلسی میں تہرے قتل اور دیگر تین مقدمات میں مطلوب اشتہاری ہلال سکنہ ...
دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن، گورنر کا سیکورٹی فورسز کوخراج تحسین پشاور (این این آئی) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم - کنڈی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں فتنہ الخوارج کیخلاف سیکیورتی فورسز کے کامیاب آپریشن میں انتہائی مطلوب (باقی صفحہ 4 بقیہ نمبر 44 پر -
غیر معیاری بیج فراہم کرنے والی 392 کمپنیوں کو بند کرنے کے احکامات خوش آئند ہیں، علی ارشد رانا لاہور ( این این آئی) مینیجنگ ڈائریکٹر پنجاب سیڈ کارپوریشن علی ارشد رانا نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی ہدایات پر غیر معیاری بیج فراہم کرنے والی 392 کمپنیوں کو فوری بند کرنے کے احکامات انتہائی خوش آئند ہیں اور اس (باقی صفحہ 4 بقیہ ن...
رمضان میں گیس بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنائی جائے صاحبزادہ نعمان شاکر لاہور ( این این آئی) پاکستان سنی تحریک ضلع لاہور کے سیکرٹری جنرل صاحبزادہ نعمان شاکر، مفتی اکمل قادری انچاج جامعہ نظامیہ رضویہ نے دوسرے ماہانہ درس العقاد والفقہ جامع مسجد بلال شکر گریہ بازار راوی روڈ لاہور (باقی صفحہ 4 بقیہ نمبر 3 5 پر)
پاکستان اور زمبابوے کے تجارتی و معاشی تعلقات مزید مستحکم کرنا ہو نگے سفیر ٹائٹس ایم جے ابو با سوتو لاہور ( این این آئی) زمبابوے کے سفیر نائٹس ایم جے ابو با سوتو نے لاہور چیمبر میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان اور زمبابوے کے درمیان اقتصادی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے دوطرفہ تج...
صدر آصف علی زرداری امارات کے دورے پر روانہ، صدر مملکت 15 مارچ تک یواے ای کا نجی دورے کریں گئے یوسف رضا گیلانی قائم مقام صدر مقرر اسلام آباد (این این آئی) صدر آصف علی زرداری متحدہ عرب امارات کے دورے پر روانہ ہو گئے ۔ صدر مملکت 15 مارچ تک یواے ای کا نجی دورے کریں گے۔ چیئر مین سینیٹ سید یوسف رضا - گیلانی نے قائم مقام صدر ...
End of preview. Expand in Data Studio

Urdu Newspaper Benchmark

This dataset follows the Hugging Face ImageFolder format with a metadata.csv file.

Split

  • train: 829 examples

Columns

  • HR Image: high-resolution image
  • LR Image: low-resolution image
  • Transcription: ground-truth Urdu text
Downloads last month
1,956